صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5412
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ کِلَاهُمَا عَنْ عَاصِمٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَرِيرِ بِمِثْلِهِ
مردوں کے لئے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں
زہیر بن حرب، جریر بن عبدالحمید، ابن نمیر، حفص بن غیاث، عاصم، حضرت عاصم ؓ سے اس سند کے ساتھ نبی ﷺ سے ریشم کے بارے میں مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top