صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5395
و حَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي فَرْوَةَ الْجُهَنِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُکَيْمٍ يَقُولُا کُنَّا عِنْدَ حُذَيْفَةَ بِالْمَدَائِنِ فَذَکَرَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ فِي الْحَدِيثِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
مردوں اور عورتوں کے لئے سونے اور چاندی کے برتنوں کے استعمال کی حرمت اور مرد کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم کی حرمت اور عورتوں کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم پہننے کے جواز میں
ابن ابی عمر، سفیان، ابی فروہ جہنی، عبداللہ بن عکیم ؓ فرماتے ہیں کہ ہم علاقہ مدائن میں حضرت حذیفہ ؓ کے پاس تھے اور پھر باقی حدیث مذکورہ حدیث کی طرح نقل کی اور اس میں قیامت کے دن کا ذکر نہیں ہے۔
Top