کسی انسان کے لئے میرا نفس خبیث ہوگیا کہنے کی کراہت کے بیان میں
ابوطاہر حرملہ ابن وہب، یونس ابن شہاب ابی امامہ بن حضرت سہل بن حنیف ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں کوئی یہ نہ کہے کہ میرا نفس خبیث ہوگیا ہے بلکہ چاہئے کہ وہ کہے میرا نفس کاہل ہوگیا ہے۔