صحیح مسلم - قسموں کا بیان - حدیث نمبر 4332
و حَدَّثَنَاه عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ مَنْ أَعْتَقَ شَقِيصًا مِنْ مَمْلُوکٍ فَهُوَ حُرٌّ مِنْ مَالِهِ
مشتر کہ غلام کو آزاد کرنے والے کے بیان میں
عبیداللہ بن معاذ، حضرت شعبہ سے روایت ہے کہ جس نے غلام میں سے اپنے حصے کو آزاد کیا تو باقی بھی اسی مال سے آزاد ہوگا۔
Top