صحیح مسلم - قسموں کا بیان - حدیث نمبر 4323
و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
غلام کے لئے اجر و ثواب کے ثبوت کے بیان میں جب اپنے مالک کی خیر خواہی کرے اور اللہ کی عبادت اچھے طریقے سے کرے
زہیر بن حرب، جریر، اعمش ان اسناد سے بھی یہ حدیث مروی ہے
Top