صحیح مسلم - قسموں کا بیان - حدیث نمبر 4287
و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ أَوْ نَحْوَهُ
قسم و غیرہ میں شاء اللہ کہنے کا بیان
ابن ابی عمر، سفیان، ابی الزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ ؓ سے ہی یہ حدیث دوسری سند سے مروی ہے۔
Top