جس نے قسم اٹھائی پھر اس کہ غیر میں بھلائی ہو اس کہ لئے بھلائی کا کام کرنا مسحتب ہونے اور قسم کا کفارہ ادا کرنے کہ بیان میں
محمد بن عبدالاعلی تیمی، معتمر، ابوسلیل، زہدم، حضرت ابومو سی ؓ سے روایت ہے کہ ہم پیدل چل کر اللہ کے نبی ﷺ کے پاس حاضر ہوئے اور ہم نے آپ ﷺ سے سواری طلب کی باقی حدیث جریر کی حدیث کی طرح کی ہے