صحیح مسلم - قربانی کا بیان - حدیث نمبر 5078
و حَدَّثَنَاه ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ الشَّکَّ فِي قَوْلِهِ هِيَ خَيْرٌ مِنْ مُسِنَّةٍ
قربانی کے وقت کا بیان
ابن مثنی، وہب بن جریر، اسحاق بن ابراہیم، ابوعامر عقدی، حضرت شعبہ ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور اس میں شک کا ذکر نہیں ہے۔
Top