صحیح مسلم - قربانی کا بیان - حدیث نمبر 5068
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
قربانی کے وقت کا بیان
محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، حضرت شعبہ ؓ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top