صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6311
و حَدَّثَنِيهِ أَبُو مَعْنٍ الرَّقَاشِيُّ حَدَّثَنَا وَهْبٌ يَعْنِي ابْنَ جَرِيرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ يَعْنِي ابْنَ رَاشِدٍ يُحَدِّثُ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
نبی ﷺ کی بیٹی حضرت فاطمہ ؓ کے فضائل کے بیان میں
ابومعن رقاشی وہب ابن جریر، نعمان ابن راشد، حضرت زہری ؓ اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کرتے ہیں۔
Top