ام المومنین سیدہ خدیجہ ؓ کے فضائل کے بیان میں
عبد بن حمید عبدالرزاق، معمر، زہری، عروہ سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ میں نے نبی ﷺ کی ازواج مطہرات میں سے کسی عورت پر اتنا رشک نہیں کیا جتنا کہ میں نے حضرت خدیجہ ؓ پر رشک کیا ہے کیونکہ نبی ﷺ ان کا کثرت سے ذکر کرتے تھے اور میں ان کو کبھی بھی نہیں دیکھا۔