صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6143
و حَدَّثَنَاه إِنْ شَائَ اللَّهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَائَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ وَأَبَا عُبَيْدٍ أَخْبَرَاهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی حَدِيثِ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ
حضرت ابراہیم خلیل (علیہ السلام) کے فضائل کے بیان میں
عبداللہ بن محمد بن اسما جویر نہ مالک زہری، سعید بن مسیب ابوعبید، حضرت ابوہریرہ ؓ رسول اللہ ﷺ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کرتے ہیں
Top