نبی ﷺ کا مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قیام کی ضرورت کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، ہارون بن عبداللہ روح بن عبادہ، زکریا، بن اسحاق، عمرو بن دینار، حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مکہ مکرمہ میں تیرہ سال قیام فرمایا اور آپ نے تریسٹھ سال کی عمر میں وفات پائی۔