اس میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: اللہ عزوجل نے بنی اسرائیل سے فرمایا: ادخلوا الباب سجدا وقولوا حطة تغفر لکم خطاياكم‏ اور دروازے میں سجدہ کرتے ہوئے داخل ہو و اور زبان سے حطة کہو تمہارے گناہ بخش دیئے جائیں گے (سورۃ البقرہ: ٥٨) ١ ؎ (بصیغہ واحد مونث غائب مضارع مجہول) ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٤١٨٠) (حسن صحیح )
وضاحت: ١ ؎: تُغْفَرُ بصیغہ واحد مؤنث غائب مضارع مجہول مشہور قرات جمع متکلم مضارع معروف کے صیغے کے ساتھ ہے۔
Top