صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6058
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ کَانَ لَيُنْزَلُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْغَدَاةِ الْبَارِدَةِ ثُمَّ تَفِيضُ جَبْهَتُهُ عَرَقًا
سردی کے دنوں میں دوران وحی آپ ﷺ کو پسینہ آنے کے بیان میں
ابوکریب محمد بن علاء ابواسامہ ہشام سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ پر سردی کے دنوں میں وحی نازل ہوتی تو آپ ﷺ کی پیشانی مبارک پر پسینہ بہنے لگ جاتا تھا۔
Top