صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6041
و حَدَّثَنَاه ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَذْکُرْ حَادٍ حَسَنُ الصَّوْتِ
نبی ﷺ کا عورتوں پر رحم کرنے کے بیان میں۔
ابن بشار ابوداؤد ہشام قتادہ، حضرت انس ؓ سے روایت نقل کرتے ہیں لیکن اس میں حدی خوان کی خوش آوازی کا ذکر نہیں ہے۔
Top