صحیح مسلم - فضائل قرآن کا بیان - حدیث نمبر 1919
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ أَتَيْتُ الشَّامَ فَلَقِيتُ أَبَا الدَّرْدَائِ فَذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ
قرات سے متعلق چیزوں کے بیان میں
محمد بن مثنی، عبدالاعلی، داود، عامر، حضرت علقمہ ؓ فرماتے ہیں کہ میں شام آیا اور میں نے حضرت ابوالدردا ؓ سے ملاقات کی پھر ابن علیہ کی حدیث کی طرح ذکر کیا۔
Top