صحیح مسلم - فضائل قرآن کا بیان - حدیث نمبر 1866
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُبَيٍّ بِمِثْلِهِ
سب سے بہتر قرآن پڑھنے والوں کا اپنے سے کم درجہ والوں کے سامنے قرآن مجید پڑھنے والوں کے استحباب کے بیان میں
یحییٰ بن حبیب حارثی، ابن الحارث، شعبہ، حضرت قتادہ ؓ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت انس ؓ سے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت ابی ؓ سے فرمایا باقی حدیث اسی طرح ہے۔
Top