صحیح مسلم - فرائض کا بیان - حدیث نمبر 4161
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ تَرَکَ مَالًا فَلِلْوَرَثَةِ وَمَنْ تَرَکَ کَلًّا فَإِلَيْنَا
جو مال چھوڑ جائے وہ اس کے ورثاء کہ لئے ہونے کہ بیان میں
عبیداللہ بن معاذ عنبری، شعبہ، عدی، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا جس نے مال چھوڑا وہ اس کے ورثاء کے لئے ہے اور جس نے بوجھ چھوڑا تو وہ ہماری طرف ہے۔
Top