صحیح مسلم - فرائض کا بیان - حدیث نمبر 4154
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَی وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ أَنَّ آخِرَ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ تَامَّةً سُورَةُ التَّوْبَةِ وَأَنَّ آخِرَ آيَةٍ أُنْزِلَتْ آيَةُ الْکَلَالَةِ
آیت کلالہ کہ آخر میں نازل کیے جانے کہ بیان میں
اسحاق بن ابراہیم حنظلی، عیسیٰ بن یونس، زکریا، ابی اسحاق، حضرت براء بن عازب ؓ سے روایت ہے جو پوری سورت سب سے آخر میں نازل کی گئی وہ سورت توبہ ہے اور آخری آیت، آیت کلالہ ہے۔
Top