صحیح مسلم - فتنوں کا بیان - حدیث نمبر 7351
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّلٍ عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِابْنِ صَائِدٍ مَا تُرْبَةُ الْجَنَّةِ قَالَ دَرْمَکَةٌ بَيْضَائُ مِسْکٌ يَا أَبَا الْقَاسِمِ قَالَ صَدَقْتَ
ابن صیاد کے تذکرے کے بیان میں
نصر بن علی بشر ابن مفضل ابی مسلمہ ابی نضرہ ؓ حضرت ابوسعید ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ابن صائد سے فرمایا جنت کی مٹی کیسی ہوگی اس نے کہا اے ابوالقاسم سفید باریک مشک کی طرح ہوگی آپ ﷺ نے فرمایا تو نے سچ کہا۔
Top