صحیح مسلم - فتنوں کا بیان - حدیث نمبر 7347
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَقِيَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنَ صَائِدٍ وَمَعَهُ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَابْنُ صَائِدٍ مَعَ الْغِلْمَانِ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ الْجُرَيْرِيِّ
ابن صیاد کے تذکرے کے بیان میں
یحییٰ بن حبیب، محمد بن عبدالاعلی معتمر ابونضرہ ؓ، حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ابن صائد سے ملے اور آپ ﷺ کے ساتھ ابوبکر وعمر ؓ بھی تھے اور ابن صائد کے ساتھ لڑکے تھے باقی حدیث جریری کی حدیث ہی کی طرح ہے۔
Top