صحیح مسلم - فتنوں کا بیان - حدیث نمبر 7254
و حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ مِنْ کِتَابِهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي کَامِلٍ عَنْ حَمَّادٍ إِلَی آخِرِهِ
دو مسلمانوں کی تلواروں کے ساتھ باہم لڑائی کے بیان میں
حجاج بن شاعر، عبد الرزاق معمر، ایوب ابوکامل حماد اس سند سے بھی یہ حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔
Top