صحیح مسلم - غلام آزاد کرنے کا بیان - حدیث نمبر 3774
و حَدَّثَنَاه عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا عِيسَی يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ إِنْ لَمْ يَکُنْ لَهُ مَالٌ قُوِّمَ عَلَيْهِ الْعَبْدُ قِيمَةَ عَدْلٍ ثُمَّ يُسْتَسْعَی فِي نَصِيبِ الَّذِي لَمْ يُعْتِقْ غَيْرَ مَشْقُوقٍ عَلَيْهِ
غلام کی محنت کے بیان میں
علی بن خشرم، عیسیٰ ابن یونس، حضرت سعید بن ابی عروبہ ؓ سے بھی انہی اسناد کے ساتھ حدیث مروی ہے اور زیاتی یہ ہے کہ اگر وہ آ زاد کرنے والا مالدار نہ ہو تو غلام اپنے غیر آزاد شدہ حصہ کے لئے محنت کرے مگر اس پر جبر نہ ہوگا
Top