مسند امام احمد - ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 18285
حَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ يَعْنِي ابْنَ مُسْهِرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
پیشانی اور عمامہ پر مسح کرنے کا بیان
سوید بن سعید، علی، ابن مسہر، اعمش سے بھی اسی طرح یہ حدیث مروی ہے اس میں وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا۔
Top