صحیح مسلم - طلاق کا بیان - حدیث نمبر 3732
و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ نَافِعٍ بِالْحَدِيثَيْنِ جَمِيعًا حَدِيثِ أُمِّ سَلَمَةَ فِي الْکُحْلِ وَحَدِيثِ أُمِّ سَلَمَةَ وَأُخْرَی مِنْ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ تُسَمِّهَا زَيْنَبَ نَحْوَ حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ
بیوہ عورت کے لئے تین دن سے زیادہ سوگ کی حرمت کے بیان میں
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، حضرت حمید بن نافع ؓ اکٹھی دو حدیثوں کے ساتھ روایت کرتے ہیں حضرت ام سلمہ ؓ یا نبی کریم ﷺ کی کسی دوسری زوجہ مطہرہ سے گزری ہوئی حدیث کی طرح بیان کرتے ہیں۔
Top