صحیح مسلم - طلاق کا بیان - حدیث نمبر 3730
وَحَدَّثَتْهُ زَيْنَبُ عَنْ أُمِّهَا وَعَنْ زَيْنَبَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ عَنْ امْرَأَةٍ مِنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
بیوہ عورت کے لئے تین دن سے زیادہ سوگ کی حرمت کے بیان میں
حضرت زینب ؓ نے اس حدیث کو اپنی والدہ سے روایت کر کے بیان کیا یا حضرت زینب ؓ نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ نے یا نبی ﷺ کی ازواج مطہرات ؓ میں سے کسی عورت سے روایت کیا۔
Top