صحیح مسلم - طلاق کا بیان - حدیث نمبر 3718
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ زَوْجِي طَلَّقَنِي ثَلَاثًا وَأَخَافُ أَنْ يُقْتَحَمَ عَلَيَّ قَالَ فَأَمَرَهَا فَتَحَوَّلَتْ
مطلقہ بائنہ کے لئے نفقہ نہ ہونے کے بیان میں
محمد بن مثنی، حفص بن غیاث، ہشام، حضرت فاطمہ بنت قیس ؓ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کی اے اللہ کے رسول میرے خاوند نے مجھے تین طلاقیں دے دی ہیں اور میں ڈرتی ہوں کہ مجھ پر سختی کی جائے تو آپ ﷺ نے اسے حکم دیا کہ وہ دوسری جگہ چلی جائے۔
Top