صحیح مسلم - طلاق کا بیان - حدیث نمبر 3716
و حَدَّثَنِي حَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ السُّدِّيِّ عَنْ الْبَهِيِّ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ قَالَتْ طَلَّقَنِي زَوْجِي ثَلَاثًا فَلَمْ يَجْعَلْ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُکْنَی وَلَا نَفَقَةً
مطلقہ بائنہ کے لئے نفقہ نہ ہونے کے بیان میں
حسن بن علی حلوائی، یحییٰ بن آدم، حسن بن صالح، حضرت فاطمہ بنت قیس ؓ سے روایت ہے کہ میرے خاوند نے مجھے تین طلاق دے دیں اور رسول اللہ ﷺ نے میرے لئے مکان اور نفقہ کو لازم قرار نہ دیا۔
Top