صحیح مسلم - طلاق کا بیان - حدیث نمبر 3708
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا قَالَ لَيْسَ لَهَا سُکْنَی وَلَا نَفَقَةٌ
مطلقہ بائنہ کے لئے نفقہ نہ ہونے کے بیان میں
محمد بن مثنی، ابن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، سلمہ بن کہیل، شعبی، حضرت فاطمہ بنت قیس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اس کے بارے میں جسے طلاقیں ہوگئیں فرمایا اس کے لئے نہ مکان ہے اور نہ نفقہ۔
Top