صحیح مسلم - صلہ رحمی کا بیان - حدیث نمبر 6686
حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک اور احسان کرنے کے بیان میں
عمرو ناقد عبدالعزیز بن ابی حازم، ہشام بن عروہ اس سند سے بھی سیدہ عائشہ ؓ نے نبی ﷺ سے اسی طرح حدیث روایت کی ہے۔
Top