صحیح مسلم - صلہ رحمی کا بیان - حدیث نمبر 6676
حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ يَحْيَی بْنِ خَالِدٍ جَمِيعًا عَنْ مَعْنِ بْنِ عِيسَی عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی حَدِيثِ جُوَيْرِيَةَ
بلی اور وہ جانور وغیرہ جو کوئی تکلیف دیتے ہوں ان کو عذاب دینے کی حرمت کے بیان میں
ہارون بن عبداللہ عبداللہ بن جعفر بن یحییٰ بن خالد معن بن عیسیٰ مالک بن انس، حضرت ابن عمر ؓ نے نبی ﷺ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی ہے۔
Top