گوہ مباح ہونے کے بیان میں
عبدالملک بن شعیب بن لیث، خلاد بن یزید، سعید بن ابی ہلال، ابومنکدر، ابوامامہ بن سہل، ابن عباس، حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اور وہ (ابن عباس) حضرت میمونہ ؓ کے گھر میں تھے اور حضرت خالد بن ولید ؓ بھی وہاں موجود تھے آپ ﷺ کی خدمت میں گوہ کا گوشت پیش کیا گیا پھر آگے زہری کی حدیث کی طرح حدیث ذکر فرمائی