صحیح مسلم - شکار کا بیان - حدیث نمبر 5028
و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَکْلِ الضَّبِّ فَقَالَ لَا آکُلُهُ وَلَا أُحَرِّمُهُ
گوہ مباح ہونے کے بیان میں
قتیبہ بن سعید، لیث، محمد بن رمح، لیث، نافع، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ فرمایا کہ ایک آدمی نے رسول اللہ ﷺ سے گوہ کھانے کے بارے میں پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا میں نہ اسے کھاتا ہوں اور نہ ہی میں اسے حرام قرار دیتا ہوں
Top