صحیح مسلم - شکار کا بیان - حدیث نمبر 5026
و حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ کِلَاهُمَا عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
گھوڑے کا گوشت کھانے کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، ابومعاویہ، ابوکریب، ابواسامہ، ہشام، حضرت ہشام سے اسی سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے۔
Top