صحیح مسلم - شکار کا بیان - حدیث نمبر 5025
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَحَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ وَوَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَائَ قَالَتْ نَحَرْنَا فَرَسًا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَکَلْنَاهُ
گھوڑے کا گوشت کھانے کے بیان میں
محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابی حفص بن غیاث، وکیع، ہشام، فاطمہ، اسماء، حضرت اسماء ؓ سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے زمانہ مبارک میں ایک گھوڑا کاٹا اور پھر ہم نے کھایا۔
Top