صحيح البخاری - حج کا بیان - حدیث نمبر 1556
و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ يَقُولُا نُهِينَا عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ
شہری گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں
ابوکریب، اسحاق بن ابرہیم، ابوکریب، ابن بشر، مسعر، ثابت بن عبید، ثابت بن عبید سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت براء ؓ سنا وہ فرماتے ہیں کہ ہمیں گدھوں کا گوشت کھانے سے منع کردیا گیا ہے۔
Bara was heard saying: We were forbidden (to eat) the flesh of the domestic asses.
Top