صحیح مسلم - شکار کا بیان - حدیث نمبر 5013
و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ الْبَرَائُ أَصَبْنَا يَوْمَ خَيْبَرَ حُمُرًا فَنَادَی مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ اکْفَئُوا الْقُدُورَ
شہری گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں
ابن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابواسحاق، براء، حضرت برا ؓ فرماتے ہیں کہ ہم نے خبیر کے دن گدھے کو پکڑا تو رسول اللہ ﷺ کے منادی نے اعلان کردیا کہ تم اپنی ہانڈیوں کو الٹ دو
Top