صحیح مسلم - شکار کا بیان - حدیث نمبر 5008
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ وَسَالِمٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ أَکْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ
شہری گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں
محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابوعبید اللہ، نافع، سالم، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے شہری گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا
Top