سمندر میں مردار (جانور) کی اباحت کے بیان میں
حجاج بن شاعر، عثمان بن عمر، محمد بن رافع، ابومنذر قزاز، داؤد بن قیس، عبیداللہ بن مقسم، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جہنہ کے علاقہ کی طرف ایک لشکر بھیجا اور ان پر ایک آدمی کو امیر مقرر فرمایا۔ (آگے حدیث مبارکہ مذکورہ حدیث کی طرح ہے)