صحیح مسلم - سورج گرہن کا بیان - حدیث نمبر 2112
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ کِلَاهُمَا عَنْ يَحْيَی الْقَطَّانِ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا حَبِيبٌ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ صَلَّی فِي کُسُوفٍ قَرَأَ ثُمَّ رَکَعَ ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ رَکَعَ ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ رَکَعَ ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ رَکَعَ ثُمَّ سَجَدَ قَالَ وَالْأُخْرَی مِثْلُهَا
آٹھ رکوع اور چار سجدوں کی نماز کا بیان
محمد بن مثنی، ابوبکر بن خلاد، یحییٰ قطان، سفیان، خبیب، طاؤس، حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے صلوہ کسوف میں قرأت کی، پھر رکوع کیا، پھر قرأت کی، پھر رکوع کیا، پھر قرأت کی، پھر رکوع کیا، پھر قرأت، پھر رکوع، پھر سجدہ فرماتے، دوسری رکعت بھی اسی طرح ادا فرمائی۔
Top