صحیح مسلم - سورج گرہن کا بیان - حدیث نمبر 2105
أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ قَالَ لَا تَقُلْ کَسَفَتْ الشَّمْسُ وَلَکِنْ قُلْ خَسَفَتْ الشَّمْسُ
نماز کسوف کے وقت جنت دوزخ کے بارے میں نبی ﷺ کے سامنے کیا پیش کیا گیا۔
یحییٰ بن یحیی، سفیان بن عیینہ، زہری، عروہ سے روایت ہے کہ کسوف شمس نہ کہو بلکہ خسوف شمس کہو۔
Top