صحیح مسلم - سلام کرنے کا بیان - حدیث نمبر 5812
و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يُخْبِرُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ کَانَ فِي شَيْئٍ فَفِي الرَّبْعِ وَالْخَادِمِ وَالْفَرَسِ
بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، عبداللہ بن حارث ابن جریج، ابوزبیر، جابر، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا اگر کسی چیز میں نحوست ہوتی تو وہ مکان، خادم اور گھوڑے میں ہوتی۔
Top