صحیح مسلم - سلام کرنے کا بیان - حدیث نمبر 5803
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا عَدْوَی وَلَا هَامَةَ وَلَا طِيَرَةَ وَأُحِبُّ الْفَأْلَ الصَّالِحَ
بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں
زہیر بن حرب، یزید بن ہارون، ہشام بن حسان محمد بن سیرین ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کوئی مرض متعدی نہیں ہوتا اور نہ الو اور بد شگونی کی کوئی اصل ہے اور میں نیک فال کو پسند کرتا ہوں۔
Top