صحیح مسلم - سلام کرنے کا بیان - حدیث نمبر 5802
و حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنِي مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُخْتَارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عَتِيقٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا عَدْوَی وَلَا طِيَرَةَ وَأُحِبُّ الْفَأْلَ الصَّالِحَ
بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں
حجاج بن شاعر، معلی بن اسد عبدالعزیز بن مختار یحییٰ بن عتیق محمد بن سیرین حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا نہ کوئی مرض متعدی ہوتا ہے نہ بد شگونی کی اصل ہے اور مجھے نیک فال پسند ہے۔
Top