صحیح مسلم - سلام کرنے کا بیان - حدیث نمبر 5781
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ وَخُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ وَأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالُوا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی حَدِيثِ شُعْبَةَ
طاعون بدفالی اور کہانت وغیرہ کے بیان میں۔
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، حبیب، ابراہیم بن سعد، سعد بن مالک، خزیمہ بن ثابت، اسامہ بن زید، حضرت سعد بن مالک ؓ حضرت خزیمہ بن ثابت اور حضرت اسامہ ؓ بن زید سے یہی روایت رسول اللہ ﷺ سے منقول ہے۔
Top