صحیح مسلم - سلام کرنے کا بیان - حدیث نمبر 5780
و حَدَّثَنَاه عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يَذْکُرْ قِصَّةَ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ فِي أَوَّلِ الْحَدِيثِ
طاعون بدفالی اور کہانت وغیرہ کے بیان میں۔
عبیداللہ بن معاذ ابی شعبہ، عطاء، بن یسار اس سند سے بھی یہ حدیث مروی ہے لیکن اس سند کے ساتھ اس حدیث کی ابتداء میں حضرت عطاء بن یسار کا قصہ مذکور نہیں ہے۔
Top