صحیح مسلم - سلام کرنے کا بیان - حدیث نمبر 5744
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ اسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحِجَامَةِ فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا طَيْبَةَ أَنْ يَحْجُمَهَا قَالَ حَسِبْتُ أَنَّهُ قَالَ کَانَ أَخَاهَا مِنْ الرَّضَاعَةِ أَوْ غُلَامًا لَمْ يَحْتَلِمْ
ہر بیماری کے لئے دوا ہے اور علاج کرنے کے استحباب کے بیان میں
قتیبہ بن سعید، لیث، محمد بن رمح، لیث، ابوزبیر، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ حضرت ام سلمہ ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے پچھنے لگوانے کی اجازت طلب کی تو نبی ﷺ نے ابوطیبہ کو انہیں پچھنے لگانے کا حکم دیا حضرت جابر ؓ نے کہا میرا گمان ہے کہ وہ حضرت ام سلمہ ؓ کے رضاعی بھائی یا نابالغ لڑکے تھے۔
Top