صحیح مسلم - سلام کرنے کا بیان - حدیث نمبر 5722
و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنِي أَنْ أَسْتَرْقِيَ مِنْ الْعَيْنِ
نظر لگنے پھنسی یرقان اور بخار کے لئے دم کرنے کے استحباب کے بیان میں
ابن نمیر، ابی سفیان، معبد بن خالد عبداللہ بن شداد حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ مجھے نظر بد سے دم کرانے کا حکم دتیے تھے۔
Top