صحيح البخاری - غزوات کا بیان - حدیث نمبر 4361
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ أَبُو بَکْرٍ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَاللَّفْظُ لَهُمَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ مِسْعَرٍ حَدَّثَنَا مَعْبَدُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ شَدَّادٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْمُرُهَا أَنْ تَسْتَرْقِيَ مِنْ الْعَيْنِ
نظر لگنے پھنسی یرقان اور بخار کے لئے دم کرنے کے استحباب کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب اسحاق ابن ابراہیم، اسحاق ابوبکر ابوکریب محمد بن بشر مسعر معبد بن خالد ابن شداد حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ انہیں نظربد سے دم کرانے کی اجازت دیتے تھے۔
This hadith has been transmitted on the authority of IbnAisha reported that Allahs Messenger ﷺ commanded the use of incantation for curing the influence of an evil eye. Abu Shaiba and Zubair with a slight variation of wording.
Top